22 ستمبر 2013 - 20:30
مصر میں اخوان المسلمین کی سرگرمیوں پر پابندی عائد

عرب ذرائع کے مطابق مصری عدالت نے مصر میں اخوان المسلمین کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔

ابنا: مصری عدالت نے مصر میں اخوان المسلمین کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔ مصر کی ایک عدالت نے مصر کی سرزمین پر اخوان المسلمین کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

.......

/169